بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
5 ذو القعدة 1446ھ 03 مئی 2025 ء
ان لوگوں کی دُعا جو آخرکار جنّتی ہوں گے
اے ہمارے پروردگار! ہم (تجھ پر) ایمان لائے ہیں تو ہمارے گناہ معاف فرما، اور ہم کو دوزخ کے عذاب سے بچا۔