بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء
بڑھاپے میں وسعت رزق کے لیے یہ دعا بطور ورد پڑھے
اے اللہ! میرے بڑھاپے کے دنوں میں اور میری عمر کے آخری حصے میں میری روزی میں زیادہ سے زیادہ وسعت فرما۔