بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

27 محرم 1448ھ 13 جولائی 2026 ء

قرآن و حدیث کی جامع دعائیں

 

اللہ ہی کی طرف رجوع


عقائد کی درستگی اور اللہ ہی پر بھروسہ (توکل) کے حصول کے لیے بطور ورد پڑھے

رَبَّنَا عَلَيْكَ تَوَكَّلْنَا وَإِلَيْكَ أَنَبْنَا وَإِلَيْكَ الْمَصِيْرُ

ترجمہ:

اے ہمارے پروردگار! ہم نے تجھی پر بھروسہ کیا، اور تیری طرف ہم رجوع ہوئے، اور تیری طرف ہی لوٹناہے۔

(سورۃ الممتحنۃ، 4)




مزید دعائیں