بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

5 ذو القعدة 1446ھ 03 مئی 2025 ء

قرآن و حدیث کی جامع دعائیں

 

حسن خاتمہ کی ایک شاندار دعا


حسن خاتمہ کی ایک شاندار دعا جس کو نماز کے بعد پڑھنا مستحب ہے

اَللّٰهُمَّ اجْعَلْ خَوَاتِيْمَ عَمَلِيْ رِضْوَانَكَ اَللّٰهُمَّ اجْعَلْ خَيْرَ أَيَّامِىْ يَوْمَ أَلْقَاكَ

ترجمہ:

اے اللہ میری عمر کے آخری حصے کو میری زندگی کا بہترین حصہ کردے، اور میرے آخری عمل میری زندگی کے بہترین عمل ہوں اور میرا سب سے اچھا دن وہ ہو جو تیرے حضور میں حاضری کا دن ہو۔

(المعجم الاوسط للطبراني، 9/157، قاھرۃ)




مزید دعائیں