بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
5 ذو القعدة 1446ھ 03 مئی 2025 ء
ظالموں سے نجات پانے کی دُعا
اے ہمارے پروردگار! ہم کو ظالم لوگوں کے ظلم کا تختۂ مشق نہ بنا، اوراپنی رحمت سے ہم کو ان لوگوں (کے پنجہ) سے نجات دے جو کافر ہیں۔
تعارف: اس کی بدولت بنی اسرائیل کو فرعون کے پنجہ سے نجات ہوئی تھی۔: