بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

قرآن و حدیث کی جامع دعائیں

 

نفس مطمئنہ کی طلب


نفس مطمئنہ اور قناعت پسند طبیعت کے حصول کے لیے یہ پڑھے

اَللّٰهُمَّ إِنِّيْ أَسْأَلُكَ ‌نَفْساً ‌مُّطْمَئِنَّةً تُؤْمِنُ بِلِقَائِكَ وَتَرْضٰى بِقَضَائِكَ وَتقْنَعُ بِعَطَائِكَ

ترجمہ:

اے اللہ! میں تجھ سے مانگتا ہوں نفس مطمئنہ، یعنی ایسا نفس جس کو تیری طرف سے اطمینان اور جمعیت کی دولت نصیب ہو اور مرنے کے بعد تیرے حضور میں حاضری کا اس کو کامل یقین ہو اور تیرے فیصلوں پر وہ راضی و مطمئن ہو اور تیری طرف سے جو کچھ ملے وہ اس پہ قانع ہو۔

(الفتح الكبير، 2/283، دارالفکر)




مزید دعائیں