بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

5 ذو القعدة 1446ھ 03 مئی 2025 ء

قرآن و حدیث کی جامع دعائیں

 

ہر مشکل کو آسان کرنے کے لیے پڑھی جانے والی دعا


ہر مشکل کو آسان کرنے کے لیے اور دنیا و آخرت کی بھلائی کے لیے یہ پڑھے

اَللّٰهُمَّ الْطُفْ لِيْ ‌فِيْ ‌تَيْسِيْرِ كُلِّ عَسِيْرٍ فَإِنَّ تَيْسِيْرَ كُلِّ عَسِيْرٍ عَلَيْكَ يَسِيْرٌ وَأَسْأَلُكَ الْيُسْرَ وَالْمُعَافَاةَ فِي الدُّنْيَا وَالْاٰخِرَةِ

ترجمہ:

اے اللہ! میری ہر دشواری کو آسان فرما کے مجھ پہ مہربانی فرما، ساری دشواریوں اور مشکلوں کو آسان کرنا تیرے لیے بالکل آسان ہے۔ اور میں تجھ سے استدعا کرتا ہوں دنیاو آخرت میں سہولت اور آسانی کے لیے اور کامل عافیت کے لیے۔

(المعجم الاوسط للطبراني، 2/61، قاھرۃ)




مزید دعائیں