بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

قرآن و حدیث کی جامع دعائیں

 

تندرستی اور اچھے اخلاق کے حصول کے لیے دعا


صحت و تندرستی، اچهے اخلاق، امانتداری اور پاکدامنی اور رضا بالقضا کے حصول کے لیے ا س دعا كو ورد بنائے

اَللّٰهُمَّ إِنِّيْ أَسْأَلُكَ ‌الصِّحَّةَ ‌وَالْعِفَّةَ وَالْأَمَانَةَ وَحُسْنَ الْخُلُقِ وَالرِّضٰى بِالْقَدَرِ

ترجمہ:

اے اللہ! میں تجھ سے مانگتا ہوں صحت و تندرستی اور عفت و پاکدامنی، اور امانت کی صفت اور اچھے اخلاق اور راضی بہ تقدیر رہنا۔

(المعجم الكبير للطبراني، 13/29، قاھرۃ)




مزید دعائیں