بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
5 ذو القعدة 1446ھ 03 مئی 2025 ء
اللہ کے پسندیدہ اعمال، اعلی درجہ کے توکل اور اللہ کے ساتھ حسن ظن کے حصول کی دعا
اے اللہ! میں تجھ سے استدعا کرتا ہوں تو مجھے توفیق دے ان اعمال کی جو تجھے محبوب ہیں، اور عطا فرما مجھے سچا توکل، اور اپنی ذات پاک کے ساتھ حسن ظن۔