بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 محرم 1447ھ 04 جولائی 2025 ء

قرآن و حدیث کی جامع دعائیں

 

طلبِ صبر اور انجام بخیر ہونے کی دُعا


طلبِ صبر اور انجام بخیر ہونے کی دُعا

رَبَّنَا أَفْرِغْ عَلَيْنَا صَبْرًا وَّتَوَفَّنَا مُسْلِمِيْنَ۔

ترجمہ:

اے ہمارے پروردگار! ہم پر صبر ڈال دے، اور (اپنی) فرماںبرداری کی حالت میں ہم کو موت دے۔

(سورۃ الأعراف : 126)

تعارف: یہ فرعون کے جادوگروں کی دُعا ہے جب وہ حضرت موسیٰ علیہ السلام پر ایمان لے آئے تھے گویا دشمنوں کے مقابلہ میں صبر اور انجام بخیر ہونے اور ایمان کی سلامتی کی دُعا ہے۔:





مزید دعائیں