بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

قرآن و حدیث کی جامع دعائیں

 

اپنے والدين اور عام مسلمانوں كے ليے طلبِ بركت و مغفرت كى دُعا


اپنے والدين اور عام مسلمانوں كے ليے طلبِ بركت و مغفرت كى دُعا

رَبِّ اجْعَلْنِيْ مُقِيْمَ الصَّلٰوةِ وَمِنْ ذُرِّيَّتِيْ رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاءِ (40) رَبَّنَا اغْفِرْ لِيْ وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِيْنَ يَوْمَ يَقُوْمُ الْحِسَابُ

ترجمہ:

اے ميرے پروردگار! مجھ كو توفيق دے ميں نماز پڑھتا رہوں اور ميرى اولاد كو (بھی)، اور اے ہمارے پروردگار! ميرى دُعا قبول فرما، اے ہمارے پروردگارجس دن (اعمال كا) حساب ہونے لگے، مجھ كو اور ميرے ماں باپ اور (سب) ايمان والوں كو بخش دينا۔

(سورۃإبراهيم : 40 ، 41)

تعارف: یہ دعا حضرت ابراهيم عليہ السلام نے كى تھی۔ :





مزید دعائیں