بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

20 ربیع الثانی 1448ھ 03 اکتوبر 2026 ء

قرآن و حدیث کی جامع دعائیں

 

حبِ الٰہی کی طلب


(مقصود اصلی) حبِ الٰہی اور محبوب ترین اعمال کے حصول کے لیے یہ پڑھا کرے

اَللّٰهُمَّ إِنِّيْ أَسْأَلُكَ حُبَّكَ وَحُبَّ مَنْ يُّحِبُّكَ وَالْعَمَلَ الَّذِيْ يُبَلِّغُنِيْ حُبَّكَ اللّٰهُمَّ ‌اجْعَلْ ‌حُبَّكَ ‌أَحَبَّ إِلَيَّ مِنْ نَفْسِيْ وَأَهْلِيْ وَمِنَ الْمَاءِ الْبَارِدِ

ترجمہ:

اے اللہ! میں تجھ سے تیری محبت مانگتا ہوں اور اس شخص کی محبت بھی جو تجھ سے محبت کرتا ہے اور اس عمل کی (بھی) جو تیری محبت سے قریب کردے، یا اللہ! اپنی محبت مجھے پیاری کردے میری جان سے اور میرے گھر والوں سے اور سرد پانی سے بھی بڑھ کر۔

(سنن الترمذي، 5/522، مصر)




مزید دعائیں