بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 محرم 1447ھ 04 جولائی 2025 ء

قرآن و حدیث کی جامع دعائیں

 

سیدھے راستے کی طلب، اور اپنے نفس کے شر سے پناہ


سیدھے راستے کی طلب، اور اپنے نفس کے شر سے پناہ کے لیے یہ پڑھے

اَللَٰهُمَّ ‌أَلْهِمْنِيْ ‌رُشْدِيْ وَأَعِذْنِيْ مِنْ شَرِّ نَفْسِيْ

ترجمہ:

اے اللہ! میرے دل میں وہ ڈال جس میں میرے لیے بھلائی اور بہتری ہو، اور میرے نفس کے شر سے مجھے بچا، اور اپنی پناہ میں رکھ۔

(سنن الترمذي، 5/519، مصر)




مزید دعائیں