بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

قرآن و حدیث کی جامع دعائیں

 

مسکین رہنے اور مسکینوں کی جماعت میں شامل رہنے کی دعا


مسکین رہنے اور مسکینوں کی جماعت میں شامل رہنے کے لیے یہ پڑھے

اَللّٰهُمَّ ‌أَحْيِنِيْ ‌مِسْكِيْنًا وَّأَمِتْنِيْ مِسْكِيْنًا وَّاحْشُرْنِيْ فِيْ زُمْرَةِ الْمَسَاكِيْنِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ

ترجمہ:

یا اللہ! مجھے خاکسار بناکر زندہ رکھ اور خاکساری ہی کی حالت میں موت لا، اور خاکساروں ہی مجھے قیامت کے دن اٹھا۔

(سنن الترمذي، 4/577، مصر)

مساکین و فقراء جنت میں 40 سال (بعض روایات میں ہے کہ دنیا کے 500 سال) پہلے داخل ہوں گے مالداروں کی بنسبت، غالبا اسی حکمت کے پیش نظر حضور ﷺ مندرجہ بالا دعا پڑھا کرتے تھے۔:





مزید دعائیں