بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

قرآن و حدیث کی جامع دعائیں

 

اللہ کے خوف سے رونے والی آنکھوں کی طلب


اللہ کے غضب و خوف سے رونے والی آنکھوں کے حصول کے لیے یہ پڑھے

اَللّٰهُمَّ ‌ارْزُقْنِيْ ‌عَيْنَيْنِ هَطَّالَتَيْنِ تَشْفِيَانِ الْقَلْبَ بِذُرُوْفِ الدَّمْعِ مِنْ خَشْيَتِكَ قَبْلَ أَنْ يَّكُونَ الدَّمْعُ دَمًا وَّالْأَضْرَاسُ جَمْرًا

ترجمہ:

اے اللہ! مجھے وہ آنکھیں نصیب فرما جو تیرے عذاب اور غضب کے خوف سے آنسوؤں کی بارش برسا کر دل کو سیراب کردیں، اس گھڑی کے آنے سے پہلے جب بہت سی آنکھیں خون کے آنسو روئیں گی اور بہت سے مجرمین کی ڈاڑھیں انگارہ ہو جائیں گی۔

(الدعاء للطبراني، 429، العلمیۃ۔ حلية الأولياء، 2/196، بیروت)




مزید دعائیں