بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 محرم 1447ھ 05 جولائی 2025 ء

قرآن و حدیث کی جامع دعائیں

 

کفار کے لیے محل آزمائش بننے سے بچنے کی دعا


کفار کے لیے محل آزمائش بننے سے بچنے یعنی عین اطاعت اور مغفرت کے حصول کے لیے یہ پڑھے

رَبَّنَا لَا تَجْعَلْنَا فِتْنَةً لِّلَّذِيْنَ كَفَرُوْا وَاغْفِرْ لَنَا رَبَّنَآۖ إِنَّكَ أَنْتَ الْعَزِيْزُ الْحَكِيْمُ

ترجمہ:

اے ہمارے پروردگار! ہمیں کافر لوگوں کا ہدفِ ستم نہ بنا، اور ہمیں اے پروردگار! بخش دے، بیشک تو ہی زبردست ہے، حکمت والا ہے۔

(سورۃ الممتحنۃ، 5)




مزید دعائیں