بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

قرآن و حدیث کی جامع دعائیں

 

رحم و مغفرت طلب کرنے اور آسانی وکامیابی اور دشمنوں پر فتح پانے کی دُعا


رحم ومغفرت طلب کرنے اور آسانی وکامیابی اور دشمنوں پر فتح پانے کی دُعا

لَا يُكَلِّفُ اللَّهُ نَفْسًا إِلَّا وُسْعَهَا لَهَا مَا كَسَبَتْ وَعَلَيْهَا مَا اكْتَسَبَتْ رَبَّنَا لَا تُؤَاخِذْنَا إِنْ نَّسِينَا أَوْ أَخْطَأْنَا رَبَّنَا وَلَا تَحْمِلْ عَلَيْنَا إِصْرًا كَمَا حَمَلْتَهٗ عَلَى الَّذِينَ مِنْ قَبْلِنَا رَبَّنَا وَلَا تُحَمِّلْنَا مَا لَا طَاقَةَ لَنَا بِهٖ وَاعْفُ عَنَّا وَاغْفِرْ لَنَا وَارْحَمْنَا أَنْتَ مَوْلَانَا فَانْصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكَافِرِينَ

ترجمہ:

اے ہمارے پروردگار! اگر ہم بُھول جائیں یا چُوک جائیں تو ہم کونہ پکڑ، اے ہمارے پروردگار! جو لوگ ہم سے پہلے ہو گزرے ہیں جس طرح ان پر تو نے بھاری بوجھ ڈالا تھا ویسا بوجھ ہم پر نہ ڈال، اے ہمارے پروردگار ہم سے اتنا بوجھ نہ اٹھوا جس کی ہم کو طاقت نہیں، اور ہمارے قصوروں سے درگزر کر اور ہمارے گناہوں کو معاف فرما اور ہم پر رحم فرما، تو ہی ہمارا مالک ہے، تو ان لوگوں کے مقابلہ میں جو کافر ہیں ہماری مدد کر۔

(سورۃ البقرة : 286)

تعارف: کیسے پیارے لفظ ہیں! اور کیسی عمدگی سے عاجزی اور مسکینی کا اظہار ہے، اور دین و دنیا کی حاجتوں میں سے کوئی ایک بات بھی تو چھوٹنے نہیں پائی۔:





مزید دعائیں