بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
8 محرم 1447ھ 04 جولائی 2025 ء
شرح صدر، معاملات کی آسانی اور تقریر میں روانی کے لیے یہ پڑھے
اے میرے پروردگار! میرا سینہ کھول دے اور مجھ پر میرا کام آسان کردے اور میری زبان سے گنجل کھول دے کہ میری بات کو لوگ سمجھ لیں۔