بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
20 ربیع الثانی 1448ھ 03 اکتوبر 2026 ء
شریر جنات سے پناہ کے لیے اس کو بطور وظیفہ پڑھے
اے میرے پروردگار! میں شیطانوں کی چھیڑ خانی سے تیری پناہ چاہتا ہوں اور اس سے پناہ چاہتا ہوں کہ وہ میرے پاس آئیں۔