بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
27 ذو القعدة 1446ھ 25 مئی 2025 ء
وطن میں برکت کے لیے یہ پڑھے
اے میرے پروردگار! مجھے مبارک جگہ میں اتار اور تو ہی سب سے بہتر اتارنے والا ہے۔