بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

قرآن و حدیث کی جامع دعائیں

 

اپنی اور اپنے ایمان کی حفاظت، دشمنوں اور حاسدوں کے شر سے حفاظت کی دعا


اپنی اور اپنے ایمان کی حفاظت، دشمنوں اور حاسدوں کے شر سے حفاظت، خیر کی طلب اور شر سے پناہ کے لیے بطور ورد پڑھے

اَللَّهُمَّ ‌احْفَظْنِيْ بِالْإِسْلَامِ قَائِمًا وَّاحْفَظْنِيْ بِالْإِسْلَامِ قَاعِدًا وَّاحْفَظْنِيْ بِالْإِسْلَامِ رَاقِدًا وَّلَا تُشْمِتْ بِيْ عَدُوًّا حَاسِدًا وَّاللّٰهُمَّ إِنِّيْ أَسْأَلُكَ مِنْ كُلِّ خَيْرٍ خَزَائِنُهٗ بِيَدِكَ وَأَعُوْذُ بِكَ مِنْ كُلِّ شَرٍّ خَزَائِنُهٗ بِيَدِكَ

ترجمہ:

اے اللہ! میری حفاظت فرما اسلام کے ساتھ کھڑے ہونے کی حالت میں اور بیٹھنے کی حالت میں اور سونے کی حالت میں ( یعنی کھڑے، بیٹھے اور سوتے ہر حال میں ایمان و اسلام کے ساتھ محفوط رہوں) اور میرے دشمنوں اور حاسدوں کو تیرے کسی فیصلہ سے شماتت کا موقعہ نہ ملے۔ اے میرے اللہ! تیرے ہاتھ میں خیر کے جو خزانے ہیں میں تجھ سے ان کو مانگتا ہوں اور تیرے قبضہ میں جو شر ہے اس سے میں تیری پناہ چاہتا ہوں۔

(المستدرك على الصحيحين للحاكم، 1/706، بیروت)




مزید دعائیں