بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
5 ذو القعدة 1446ھ 03 مئی 2025 ء
اپنے لیے اور اپنے والدین کے لیے مغفرت یوں طلب کرے
اے میرے پروردگار! بخش دے مجھ کو اور میرے والدین کو اور اس کو بھی جو میرے گھر میں مؤمن ہو کر داخل ہو اور سارے مؤمن مردوں اور عورتوں کو بھی