بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

قرآن و حدیث کی جامع دعائیں

 

جنت کی طلب


امت مسلمہ کے لیے جنت کی طلب اور دوزخ سے حفاظت کے لیے یہ پڑھے

رَبَّنَا وَأَدْخِلْهُمْ جَنّٰتِ عَدْنٍ الَّتِيْ وَعَدتَّهُمْ وَمَنْ صَلَحَ مِنْ أٰبَآئِهِمْ وَأَزْوَاجِهِمْ وَذُرِّيّٰتِهِمْ إِنَّكَ أَنْتَ الْعَزِيْزُ الْحَكِيْمُ وَقِهِمُ السَّيِّـئَاتِۚ وَمَنْ تَقِ السَّيِّـئَاتِ يَوْمَئِذٍ فَقَدْ رَحِمْتَهٗۥۚ وَذَالِكَ هُوَ الْفَوْزُ الْعَظِيْمُ

ترجمہ:

اے ہمارے پروردگار! انہیں ہمیشگی کی جنتوں میں داخل کرجن کا تو نے ان سے وعدہ کیا ہے۔ اور ان کو بھی جو کوئی ان کے باپ دادوں میں سے اور ان کی بیویوں میں سے اور ان کی اولاد میں سے نیک ہو۔ بے شک تو ہی زبر دست ہے، حکمت والا ہے۔ اور انہیں خرابیوں سے بچادے اور جس کو تو نے اس دن خرابیوں سے بچالیا اس پر تو نے رحم کیا، اور یہی بڑی کامیابی ہے۔

(سورۃ المؤمن، 8,9)




مزید دعائیں