بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

5 ذو القعدة 1446ھ 03 مئی 2025 ء

قرآن و حدیث کی جامع دعائیں

 

گناہ پر افسوس اور رحمت الہی کی پوری امید رکھنے کی دعا


گناہ کی مغفرت اور رحمت الہی کی پوری امید رکھنے کے لیے یہ پڑھے

اَللّٰهُمَّ ‌مَغْفِرَتُكَ ‌أَوْسَعُ مِنْ ذُنُوْبِيْ وَرَحْمَتَكَ أَرْجٰى عِنْدِيْ مِنْ عَمَلِيْ

ترجمہ:

اے اللہ! تیری بخشش بہت وسیع ہے میرے گناہوں سے اور تیری رحمت کی زیادہ امید ہے مجھے بنسبت اپنے عمل کے۔

(المستدرك على الصحيحين للحاكم، 1/728، بیروت)




مزید دعائیں