بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 محرم 1447ھ 05 جولائی 2025 ء

قرآن و حدیث کی جامع دعائیں

 

اسلام پر خاتمہ ہونے كى دُعا


اسلام پر خاتمہ ہونے كى دُعا

فَاطِرَ السَّمٰوَاتِ وَالْأَرْضِ أَنْتَ وَلِيِّيْ فِی الدُّنْيَا وَالْاٰخِرَةِ تَوَفَّنِيْ مُسْلِمًا وَّأَلْحِقْنِيْ بِالصَّالِحِيْنَ

ترجمہ:

اے آسمانوں اور زمين کے پيدا کرنے والے، دنيا اور آخرت ميں تو ہی ميرا رفيق ہے، تو مجھ کو اپنی فرمانبرداری کی حالت ميں (دنيا سے) اُٹھالے، اور مجھ کو (اپنے) نيک بندوں ميں داخل کر۔

(سورۃ يوسف : 101)

تعارف: يہ حضرت يوسف عليہ اسلام کي آخری دُعا ہے۔:





مزید دعائیں