بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
20 ربیع الثانی 1448ھ 03 اکتوبر 2026 ء
حضرت حسن رحمه الله یہ دعا پڑھا کرتے تھے، لہذا اس کو بھی دین پر جمے رہنے کے لیے بطور ورد پڑھ سكتے ہیں۔
اے میرے اللہ! تو ہی ہمارا رب ہے، ہمیں دین پر استقامت عطا فرما۔