بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

شادی بیاہ سے متعلق دعائیں

 

بچہ کی پیدائش کی مبارکباد دینے والے کو دیا جانے والا دوسرا جواب


بچہ کی پیدائش کی مبارکباد دینے والے کو اس طرح بھی دعا دے سکتے ہیں

بَارَكَ اللّٰهُ لَكَ وَبَاركَ عَلَيْكَ وَ أَجْزَلَ اللّٰهُ ثَوَابَكَ وَرَزَقَكَ اللّٰهُ مِثْلَهٗ

ترجمہ:

اللہ تمہیں برکت سے نوازے،اور تم پر برکت نازل فرمائے،اور اللہ تم کو بہتر بدلہ دے، اور اسی جیسا تم کو بھی اللہ عطا فرمائے۔

(الأذكار للنووي، 289، لبنان)