بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
5 ذو القعدة 1446ھ 03 مئی 2025 ء
بچہ کی پیدائش پہ اس طرح مبارکباد دے
جو تم کو دیا گیا ہے اللہ اس میں برکت دے، اور دینے والے کا تم شکر ادا کرو، وہ جوانی کو پہنچے اور تم اس کی نیکی سے نوازے جاؤ۔
حضرت حسین رضی اللہ عنہ سے ان الفاظ میں تہنیت (مبارکباد) منقول ہے۔: