بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء
دولہا کو یوں مبارک بادی دے
اللہ تجھے برکت دے اور تم دونوں پر برکت نازل کرے اورتم دونوں کا خوب نباہ کرے