بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

5 ذو القعدة 1446ھ 03 مئی 2025 ء

صبح و شام کی دعائیں اور اذکار

 

آدم علیہ السلام کی ایک تسبیح


صبح و شام تین تین بار یہ پڑھیں

‌اَلْحَمْدُ ‌لِلّٰهِ ‌رَبِّ ‌الْعَالَمِيْنَ ‌حَمْدًا ‌يُّوَافِيْ ‌نِعَمَهٗ ‌وَيُكَافِئُ ‌مَزِيْدَهٗ

ترجمہ:

تمام تعریفات اللہ کے لیے ہیں ایسی تعریف جو اس کی نعمتوں اور مزید احسانات کے برابر ہوں

(العظمة لأبي الشيخ الأصبهاني، 5/1576، ریاض۔ (الأذكار للنووي، 217، ابن حزم)