بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

صبح و شام کی دعائیں اور اذکار

 

رات کو پڑھنے کا تیسرا وظیفہ


رات کو پڑھنے کی چیزیں

سورة الملك و سورة الم السجدة

ترجمہ:

رات میں سورۂ الم سجدہ اور سورۂ ملك پڑھیں

(سنن الترمذي، 5/164،165، مصر)، (مشکوۃ شریف)

حضرت جابر رضی اللہ عنی فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ رات کو جب تک سورۂ الم سجدہ (جو اکیسویں پارے میں ہے)اور سورۂ (تَبٰرَكَ الَّذِیْ بِیَدِهِ الْمُلْكُ)نہ پڑھ لیتے تھے، اس وقت تک سوتے نہ تھے۔ اورسورۂ (تَبٰرَكَ الَّذِیْ)کے بارے میں آپ ﷺ نے فرمایا ہے کہ ایک شخص کو سفارش کر کے اس نے بخشوادیا۔ :