بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

صبح و شام کی دعائیں اور اذکار

 

رات کو پڑھنے کا دوسرا وظیفہ


رات کو پڑھنے کا ایک اور وظیفہ

(سورة آل عمران:190۔ 200)

ترجمہ:

رات میں سورۂ آل عمران کی آخری دس آیات پڑھیں

(مشكاة المصابيح، 1/667، بیروت)

حضرت عثمان رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جو شخص آل عمران کی آخری دس آیتیں (اِنَّ فِیْ خَلْقِ السَّمٰوٰاتِ وَالْاَرْضِ)سے آخر سورت تک کسی رات کو پڑھ لے تو اسے رات بھر نماز پڑھنے کاثواب ملے گا۔: