بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
9 ربیع الاول 1448ھ 23 اگست 2026 ء
رات کو پڑھنے کا ایک وظیفہ
رات میں سورۂ واقعہ کی تلاوت کریں
حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایاکہ جو شخص ہر رات میں سورۂ واقعہ پڑھ لیا کرے اسے کبھی فاقہ نہ ہوگا۔: