بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
5 ذو القعدة 1446ھ 03 مئی 2025 ء
جب شام ہو تو یہ پڑھے
اے اللہ! تیری قدرت سے ہم شام کے وقت میں داخل ہوئے، اور تیری قدرت سے ہم صبح کے وقت میں داخل ہوئے، اور تیری قدرت سے ہم جیتے اور مرتے ہیں، اور تیری طرف مَرے پیچھے جی اُٹھ کر جانا ہے۔