بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
29 مئی 2025 ء
جب سفر کو روانہ ہونے لگے تو یہ بھی پڑھے
اے اللہ! ہمارے اس سفر کو ہم پر آسان فرمادے، اور اس کا راستہ جلدی جلدی طے کرادے، اے اللہ! تو سفر میں ہمارا ساتھی ہے اور ہمارے پیچھے گھر کاکارساز۔