بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
29 مئی 2025 ء
جب کسی کو رخصت کرے تو یہ پڑھے
اللہ کے سپرد کرتا ہوں تیرا دین اور تیری امانت داری کی صفت اور تیرے عمل کا انجام۔