بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

سفر سے متعلق دعائیں

 

مطلوبہ شہر یا بستی نظر آجانے پہ پڑھی جانے والی دعا


جس شہر یا بستی جانا ہو جب وہ نظر آئے تو یہ پڑھے

أَللّٰهُمَّ رَبَّ السَّـمٰوَاتِ السَّبْعِ ومَا أظْلَلْنَ ورَبَّ الأرْضِيْنَ السَّبْعِ وَمَا أقْلَلْنَ، ورَبَّ الشَّيَاطِيْنِ وَمَا أضْلَلْنَ ورَبَّ الرِّيَاحِ ومَا ذَرَيْنَ، فَاِنَّا نَسْأَلُكَ خَيْرَ هٰذِهِ الْقَرْيَةِ وخَيْرَ أَهْلِهَا، وَأعُوْذُ بِكَ مِنْ شَرِّهَا وَشَرِّ أَهْلِهَا وَشَرِّ مَا فِيْهَا

ترجمہ:

اے اللہ! جو ساتوں آسمانوں اور ان سب چیزوں کا رب ہے جو آسمان کے نیچے ہیں، اور جو ساتوں زمینوں اور ان سب چیزوں کا رب ہے جو ان کے اوپر ہیں اور جو شیطانوں کا اور ان سب کا رب ہے جن کو شیطان نے گمراہ کیا ہے، اور جو ہواؤں کا اور ان چیزوں کا رب ہے جنہیں ہواؤں نے اڑایا ہے، سو ہم تجھ سے اس آبادی کی اور اس کے باشندوں کی خیر کاسوال کرتے ہیں، اور اس کے شر سے اور اس کی آبادی کے شر سے اور ان چیزوں کے شر سے تیری پناہ چاہتے ہیں جو اس کے اندر ہیں۔

(الحصن الحصین، 209،210، غراس)




مزید دعائیں