بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
5 ذو القعدة 1446ھ 03 مئی 2025 ء
جب کسی شہر یا بستی میں داخل ہونے لگے تو یہ بهي پڑھے
اے اللہ! تو ہمیں اس کے میوے نصیب فرما، اور یہاں کے باشندوں کے دلوں میں ہماری محبت اور یہاں کے نیک لوگوں کی محبت ہمارے دلوں میں پیدا فرما۔