بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
30 ربیع الاول 1448ھ 13 ستمبر 2026 ء
جب سفر کا ارادہ کرے تو یہ پڑھے
اے اللہ! میں تیری ہی مدد سے (دشمنوں پر) حملہ کرتا ہوں، اور تیری ہی مدد سے (ان کے دفع کرنے کی) تدبیر کرتا ہوں، اور تیری ہی مدد سے چلتا ہوں۔