بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
29 مئی 2025 ء
جو رخصت ہورہا ہو اسے چاہیے کہ چلتے وقت رخصت کرنے والے کو یہ دعا دے
تم کو اللہ کے سپرد کرتا ہوں جس کی حفاظت میں دی ہوئی چیزیں ضائع نہیں ہوتی ہیں۔