بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
29 مئی 2025 ء
کوئی سفر پہ جارہا ہو تو اس کے لیے یہ دعا بھی پڑھے
خدا پرہیزگاری کو تیرے سفر کا سامان بنائے، اور تیرے گناہ بخشے، اور جہاں تو جائے تیرے لیے خیر آسان کرے۔