بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

سفر سے متعلق دعائیں

 

سفر میں رات ہوجانے پہ پڑھی جانے والی دعا


جب سفر میں رات ہوجائے تو یہ پڑھے

يَا أَرْضُ، رَبِّيْ وَرَبُّكِ اللّٰهُ، أَعُوْذُ بِاللّٰهِ مِنْ شَرِّكِ وَشَرِّ مَا فِيْكِ، وَشَرِّ مَا خُلِقَ فِيْكِ، وَمِنْ شَرِّ مَا يَدِبُّ عَلَيْكِ، وَأَعُوْذُ بِاللّٰهِ مِنْ أَسَدٍ وَّأَسْوَدَ، وَمِنَ الْحَيَّةِ وَالْعَقْرَبِ، وَمِنْ شَرِّ سَاكِنِی الْبَلَدِ وَمِنْ وَّالِدٍ وَّمَا وَلَدَ

ترجمہ:

ترجمہ: اے زمین ! میرا اور تیرا رب اللہ ہے، میں اللہ کی پناہ مانگتا ہوں، تیرے (یعنی زمین کے) شر سے، اور ان چیزوں کے شر سے جو تجھ میں پیدا کی گئی ہیں، اور تجھ پر چلتی ہیں، اور میں اللہ کی پناہ مانگتا ہوں، شیر سے، اور اژدھے سے، اور سانپ و بچھو سے، اور اس شہر کے رہنے والوں، اور باپ اور اولاد کے شر سے۔

(الحصن الحصین، 211، غراس)، (جامع الأصول، 4/292، مکتبۃ الحلوانی)




مزید دعائیں