بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
29 مئی 2025 ء
جب سفر سے واپس ہو کر گھر میں داخل ہو تو یہ پڑھے
میں واپس آیا ہوں، میں واپس آیا ہوں اپنے رب کے سامنے ایسی توبہ کرتا ہوں جو ہم پر کوئی گناہ نہ چھوڑے۔