بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1445ھ 27 اپریل 2024 ء

مسجد، اذان، وضو اور نماز سے متعلق دعائیں اور اذکار

 

سجدہ تلاوت میں پڑھی جانے والی ایک اور تسبیح


سجدہ تلاوت میں یہ دعا بھی پڑھی جاسکتی ہے

‌سَجَدَ ‌وَجْهِيَ لِلَّذِيْ خَلَقَهٗ، وَشَقَّ سَمْعَهٗ وَبَصَرَهٗ بِحَوْلِهٖ وَقُوَّتِهٖ فَتَبَارَكَ اللّٰهُ أَحْسَنُ الْخَالِقِيْنَ

ترجمہ:

میری پیشانی سجدہ ریز ہوئی اس ذات کے آگے جس نے اسے پیدا کیا اور اپنی قدرت اور طاقت سے صورت بنائی اور اس کو کان اور آنکھ عطا کی، پس اللہ بڑا ہی بابرکت ہے سب کاریگروں سے اچھا کاریگر۔

(المستدرك على الصحيحين للحاكم 1/342، العلمیۃ)




مزید دعائیں