بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
8 محرم 1448ھ 24 جون 2026 ء
نفلی نماز کے سجدہ میں یہ دعا مانگنا مستحب ہے اور نماز کے علاوہ بھی اس کا ورد کرنا پسندیدہ ہے۔
اے الله! تو ميرے تمام چھوٹے بڑے، اگلے پچھلے، كھلے ہوئے اور چھپے ہوئےگناہ بخش دے۔
حضور ﷺ (نفل) نماز کے سجدے میں یہ پڑھا کرتے تھے: