بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1445ھ 27 اپریل 2024 ء

مسجد، اذان، وضو اور نماز سے متعلق دعائیں اور اذکار

 

رکوع سے اٹھ جانے کے بعد پڑھی جانے والی چوتھی دعا


نماز میں (مقتدی اور منفرد) رکوع سے اٹھ جائیں تو اس طرح بھی پڑھ سکتے ہیں

رَبَّنَا لَكَ الْحَمْدُ مِلْءُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ، وَمِلْءَ مَا شِئْتَ مِنْ شَيْءٍ بَعْدُ، أَهْلَ الثَّنَاءِ وَالْمَجْدِ، أَحَقُّ مَا قَالَ الْعَبْدُ، وَكُلُّنَا لَك عَبْدٌ، اَللّٰهُمَّ لَا مَانِعَ لِمَا أَعْطَيْتَ، وَلَا مُعْطِيَ لِمَا مَنَعْتَ، وَلَا يَنْفَعُ ذَا الْجَدِّ مِنْكَ الْجَدُّ

ترجمہ:

اے ہمارے پروردگار! تیرے ہی لیے تعریف ہے، ایسی تعریف جو آسمانوں کو بھر دے اور زمین کو بھر دے، اور جو کچھ ان دونوں کے مابین ہے اس کو بھردے، اور اس کے بعد جس چیز کو بھی تو چاہے، اے ثناء و بزرگی والے! جو بندہ نے کہا تو اس کا سب سے زیادہ مستحق ہے، اور ہم سب تیرے بندے ہیں، جو تو عطاء کرے اسے کوئی روکنے والا نہیں، اور جسے تو نے روک لیا اس کا کوئی دینے والا نہیں، اور کسی دولتمند کو اس کی دولت تیری پکڑ سے نہیں بچا سکتی۔

(صحيح مسلم 1/347، بیروت)




مزید دعائیں