بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

5 ذو القعدة 1446ھ 03 مئی 2025 ء

مسجد، اذان، وضو اور نماز سے متعلق دعائیں اور اذکار

 

رکوع میں پڑھی جانے والی تسبیح


رکوع میں طاق عدد میں یہ تسبیح پڑھنی چاہیے

سُبْحَانَ ‌رَبِّيَ ‌الْعَظِيْمِ

ترجمہ:

پاک ہے میرا رب عظیم۔

(صحيح مسلم 1/536، بیروت)




مزید دعائیں