بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
21 ربیع الثانی 1448ھ 04 اکتوبر 2026 ء
سجدہ میں یہ دعا بھی پڑھی جاسکتی ہے
اے میرے رب مجھے بخش دے، اے میرے رب مجھے بخش دے، اے میرے رب مجھے بخش دے
جس نے سجدے میں تین مرتبہ اس طرح کہا تو روایت کے مطابق اس کے گناہ معاف ہوجائیں گے۔: