بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 محرم 1447ھ 04 جولائی 2025 ء

مسجد، اذان، وضو اور نماز سے متعلق دعائیں اور اذکار

 

سجدہ میں پڑھی جانے والی دسویں تسبیح


سجدہ میں یہ تسبیح بھی پڑھی جاسکتی ہے

اَللّٰهُمَّ اغْفِرْ لِيْ ‌مَا ‌أَسْرَرْتُ وَمَا أَعْلَنْتُ

ترجمہ:

اے اللہ! میرے اگلے اور پچھلے سب گناہ بخش دے

(مصنف ابن ابي شيبة، 6/30، ریاض، المستدرك على الصحيحين للحاكم 1/343، العلمیۃ)




مزید دعائیں