بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1445ھ 27 اپریل 2024 ء

مسجد، اذان، وضو اور نماز سے متعلق دعائیں اور اذکار

 

تکبیرِ تحریمہ کے بعد پڑھی جانے والی تیسری دعا


تکبیرِ تحریمہ کے بعد یہ دعا بھی پڑھی جاسکتی ہے

اَللّٰهُمَّ ‌بَاعِدْ ‌بَيْنِيْ وَبَيْنَ خَطَايَايَ، كَمَا بَاعَدْتَّ بَيْنَ المَشْرِقِ وَالْمَغْرِبِ، اَللّٰهُمَّ نَقِّنِيْ مِنَ الْخَطَايَا كَمَا يُنَقَّى الثَّوْبُ الْأَبْيَضُ مِنَ الدَّنَسِ، اَللّٰهُمَّ اغْسِلْ خَطَايَايَ بِالْمَاءِ وَالثَّلْجِ وَالْبَرَدِ

ترجمہ:

اے اللہ! تو مجھ میں اور میرے گناہوں میں ایسی دوری کردے جیسی دوری تو نے مشرق اور مغرب میں کررکھی ہے،اے اللہ! تو مجھے میرے گناہوں کے میل کچیل سے ایسا پاک صاف کر جیسے سفید کپڑے کو میل کچیل سے پاک صاف کیا جاتا ہے، اے اللہ! تو میرے گناہوں کو پانی سے اور برف سے اور اولوں سے دھو ڈال۔

(صحيح البخاري، 1/149، دارطوق النجاۃ)




مزید دعائیں